June 11, 2025 9:40 AM

views 22

دلی سرکار نے اسکولوں میں فیس طے کرنے اور اس کیلئے ضابطے بنانے کے کام میں شفافیت لانے کیلئے دلی اسکول ایجوکیشن آرڈیننس2025 کو منظوری دے دی ہے

دلی سرکار نے اسکولوں میں فیس طے کرنے اور اس کیلئے ضابطے بنانے کے کام میں شفافیت لانے کیلئے دلی اسکول ایجوکیشن آرڈیننس2025 کو منظوری دے دی ہے تاکہ قومی راجدھانی میں پرائیویٹ اسکولوں کی طرف سے فیس میں اضافے کو ضابطے میں لایا جاسکے۔ اس سے شہر کے پرائیویٹ اسکولوں میں زیر تعلیم لاکھوں طلبہ اور ان کے والدین کو بڑی راحت ملے گی۔ دلی کے وزیرتعلیم اشیش سود نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کی جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ صدرجمہوریہ کی طرف سے منظوری ملنے کے بعد اس سال اپریل سے ہی اس آرڈیننس کو لاگو کیا جائے...