July 18, 2025 10:08 AM

views 32

بھارت نے اُڈیشہ ساحل کے نزدیک چاندی پور میں ایٹمی صلاحیت کے کم دوری تک وار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں پرتھوی دوئم اور اگنی ایک کی کامیاب آزمائش کی ہے۔

بھارت نے، ایٹمی صلاحیت کے کم دوری تک وار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں پرتھوی دوئم اور اگنی-ایک کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ یہ تجربہ اُڈیشہ ساحل کے نزدیک چاندی پور میں مربوط تجرباتی مقام پر کیا گیا۔ اس سے اِن میزائلوں کی کلیدی مزاحم صلاحیت کی عکاسی ہوتی ہے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق اِن میزائلوں کی آزمائش اسٹریٹیجک فورسز کمان نے انجام دی اور اس سے اس کے کام کرنے اور دیگر تکنیکی پیمانے صحیح ثابت ہوئے۔ پرتھوی دوئم میزائل تقریباً ساڑھے 300 کلو میٹر کی دوری تک وار کر سکتا ہے اور یہ 500 کلو گرام تک کے Payload لے ...