September 30, 2025 9:51 AM
33
BJP کے صدر جگت پرکاش نڈا نے NDA کا ایک وفد تشکیل دیا ہے جو تمل ناڈو کے ضلع Karur کا دورہ کرے گا یہ دفعہ کرور کے حالات کا جائزہ لے گا
BJP کے صدر جگت پرکاش نڈا نے NDA کا ایک وفد تشکیل دیا ہے جو تمل ناڈو کے ضلع Karur کا دورہ کرے گا یہ دفعہ کرور کے حالات کا جائزہ لے گا اور بھگدڑ کی وجوہات کا پتہ لگائے گا۔ دورے کے دوران وفد متاثرہ کنبوں سے ملاقات کرے گا اور اپنی رپورٹ BJP صدر کو پیش کرے گا۔ BJP کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کو اس وفد کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے جبکہ BJP کے ارکان پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر، تیجسوی سوریہ، شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ شری کانت شندے اور TDP کے رکن پارلیمنٹ Putta مہیش کمار کو بطور رکن شامل کیا گیا ہے۔ اِس دوران، مرک...