June 12, 2025 9:41 AM

views 15

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آج مسوری میں، لال بہاردر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن کے 127 ویں تربیتی پروگرام کی اختتامی تقریب میں زیر تربیت افسروں سے خطاب کریں گے۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا آج مسوری میں، لال بہاردر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن کے 127 ویں تربیتی پروگرام کی اختتامی تقریب میں زیر تربیت افسروں سے خطاب کریں گے۔ یہ تربیتی پروگرام خاص طور پر اُن افسروں کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو ریاستی انتظامی سروس سے پروموٹ ہو کر انڈین Administrative سروس میں شامل ہو رہے ہیں۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Shakshi پروگرام میں 19 ریاستوں کی سروسز سے ترقی پانے والے کُل 97 افسران شرکت کررہے ہیں۔ ان میں 73 مرد افسران اور 24 خاتون افسران شامل ہیں۔ اس پروگر...