September 26, 2025 10:40 AM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی خواتین کو خود کفیل بنانے کی خاطر آج بہار میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا کا آغاز کریں گے۔

بہار سرکار نے کہا ہے کہ خواتین سے متعلق وزیراعلیٰ کی روزگار اسکیم ”مکھیہ منتری مہیلا روزگار یوجنا“ سے خواتین کو  خود کفیل اور بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔ مذکورہ اسکیم کے تحت وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے متعلقہ خواتین کے بینک کھاتوں میں سیدھے دس۔دس ہزار روپے منتقل کریں گے۔ بہار اسمبلی انتخابات سے قبل مذکورہ اسکیم کو بہت اہم مانا جا رہا ہے۔ اِس کے تحت دیہی اور شہری دونوں علاقوں میں ”بااختیار خواتین اور خوشحال بہار“ کے عزم کی تکمیل ہو سکے گی۔ اسکیم کے آغاز کے پہلے دن 75 لاکھ ...