May 12, 2025 9:51 AM

views 21

بہار میں، بودھ فرقے کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل مقدس مقام اور ثقافتی ورثے بودھ گیا میں مہا بودھی مندر کے احاطے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔

بہار میں، بودھ فرقے کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل مقدس مقام اور ثقافتی ورثے بودھ گیا میں مہا بودھی مندر کے احاطے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ بھارت اور بیرونِ ملک کے عقیدتمند بدھ پورنیما کے موقع پر پوجا ارچنا کرنے کے لیے یہاں پہنچے ہیں۔ ایک رپورٹ V/C - Dharmendra بدھ جینتی کے موقع پر بہت سے ملکوں، جن میں  تھائی لینڈ، ویتنام اور میانمار شامل ہیں، کے عقیدتمند بھگوان بُدھ کو نروان حاصل ہونے والی سرزمین بودھ گیا پہنچے ہیں۔ مہابودھی مندر میں ایک خصوصی پوجا...