ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 12, 2025 9:51 AM

بہار میں، بودھ فرقے کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل مقدس مقام اور ثقافتی ورثے بودھ گیا میں مہا بودھی مندر کے احاطے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔

بہار میں، بودھ فرقے کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل مقدس مقام اور ثقافتی ورثے بودھ گیا میں مہا بودھی مندر کے احاطے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ بھارت اور بیرونِ ملک کے عقیدتمند بدھ پورنیما کے موقع پر پوجا ارچنا کرنے کے لیے یہاں پہنچے ہ...