June 20, 2025 10:11 AM

views 15

ریلوے، اطلاعات ونشریات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کَل روس کے نائب وزیراعظم Alexei Overchuk سے ملاقات کی۔

ریلوے، اطلاعات ونشریات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کَل روس کے نائب وزیراعظم Alexei Overchuk سے ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں ٹرانسپورٹ، کنکٹی وٹی، بنیادی ڈھانچے اور زیر زمین پائے جانے والے معدنیات جیسے شعبوں میں اشتراک کو مضبوط کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ روس کے نائب وزیراعظم کے ساتھ اُن کی ملاقات سودمند رہی۔ یہ اعلیٰ سطحی میٹنگ سینٹ پیٹرس برگ میں ہوئی۔ سینٹ پیٹرس برگ میں بھارت کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے شیئر کی گئی ایک...