July 10, 2025 10:12 AM

views 21

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج رانچی میں، مشرقی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج رانچی میں، مشرقی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں 4 مشرقی ریاستوں، جھارکھنڈ، بہار، اُڈیشہ اور مغربی بنگال کے 70 مندوبین شرکت کریں گے۔ اس دوران اُڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی، نائب وزیر اعلیٰ پاروتی پریدا اور ریاستی وزیر مُکیش مہا لنگم اُڈیشہ کی نمائندگی کریں گے۔ وہیں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری اور ریاستی وزیر وِجے چودھری، بہار کی نمائندگی کریں گے۔ اسی طرح مغربی بنگال کی نمائندگی ریاستی وزیر چندریکا بھٹّاچاریہ کریں گی۔ جھارکھنڈ ...