July 12, 2025 10:11 AM

views 15

پچھلے مہینے کے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ دونوں انجنوں کی ایندھن سپلائی، پرواز شروع ہوتے ہی بند ہوگئی تھی۔

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بیورو AAIB نے ایئر انڈیا کے اُس طیارہ حادثے کی تحقیقات کی، 15 صفحات پر مشتمل ابتدائی رپورٹ کَل رات جاری کردی، جس میں پچھلے مہینے کی 12 تاریخ کو احمد آباد میں 260 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔  تفتیش میں ایک کے بعد ایک سرزد ہونے والے واقعات اور انجن کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی ہے جس کی وجہ سے ایئر انڈیا کی اِس پرواز AI-171 کے تحت Boing 787-8 طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طیارے کے انجن میں ایندھن پہنچنا بند ہوگیا تھا۔ AAIB نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ج...