July 16, 2025 10:01 AM
24
آج پورے ملک میں مصنوعی ذہانت کی پزیرائی کا دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھارت کے بڑھتے عالمی کردار کی عکاسی کرتا ہے۔
آج پورے ملک میں مصنوعی ذہانت کی پزیرائی کا دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھارت کے بڑھتے عالمی کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ حیدرآباد اور بینگلورو جیسے ٹیکنالوجی کے مراکز سے دیہی علاقوں تک مصنوعی ذہانت، حفظانِ صحت، تعلیم، زراعت، گورننس اور صنعتی اداروں میں تبدیلی کا محرک ہے۔ بھارت کا مصنوعی ذہانت کا سفر 1960 میں کمپیوٹر سائنس میں جاری تحقیق کے ساتھ شروع ہو گیا تھا۔ اِس ضمن میں 1986 کا سال ایک سنگِ میل ثابت ہوا، جب معلومات پر مبنی کمپیوٹر سسٹم پروجیکٹ کا آغاز ہوا۔ 1990 میں سی-ڈیک جیس...