May 17, 2025 9:43 AM

views 21

UIDAI نے، 150 ارب سے زیادہ مرتبہ تصدیق کر کے ایک سنگِ میل طے کیا ہے۔

آدھار کے ذریعے، رقوم کے تصدیق شدہ لین دین کی تعداد 150 ارب سے زیادہ ہو گئی ہے، جو بھارت کی منفرد شناخت کی اتھارٹی کے سفر میں اور وسیع تر آدھار ایکو نظام کے لیے ایک سنگِ میل ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Akhila/ Depdenra اس اہم واقعے سے ملک میں آدھار کے، وسیع پیمانے پر استعمال، اس کی افادیت اور ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کی عکاسی ہوتی ہے۔ الیکٹرانکس اور IT کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ آدھار کا اتنے بڑے پیمانے پر یہ استعمال اس کے آغاز سے اپریل 2025 کے آخر تک کی مدّت کے دوران کیا گیا ہے۔ وزارت نے...