اسکوائش میں، مصر کی راجدھانی قاہرہ میں جاری ورلڈ جونیئر چیمپین شپ 2025 میں بھارتی کھلاڑی Anahat Singh نے خواتین کے سنگلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔
بھارت نے 15 سال میں یہ پہلا تمغہ حاصل کیا ہے۔ دلّی سے تعلق رکھنے والی اس 17 سالہ کھلاڑی نے اس چیمپئن شپ میں بھرپور محنت کی، البتہ کل سیمی فائنل میں وہ مصر کی مقبول کھلاڑیNadien Elhammamy سے گیارہ۔چھ، چودہ۔بارہ، بارہ۔دس سے ہار گئیں۔x
 
									 
		 
									 
									 
									 
									