Rosario چیلنجر ٹینس میں، مردوں کے سنگلز کے  پری کوارٹر فائنلز میں آج ارجنٹینا میں بھارتی اسٹارکھلاڑی سُمیت Nagalکا مقابلہ ہوگا۔

Rosario چیلنجر ٹینس میں، مردوں کے سنگلز کے  پری کوارٹر فائنلز میں آج ارجنٹینا میں بھارتی اسٹارکھلاڑی سُمیت Nagalکا مقابلہ ہوگا۔

Nagal کامقابلہ بولیویا کے Hugo Dellien سے ہوگا۔

اس سے پہلے،27 سالہ اس بھارتی کھلاڑی نے مقامی طور پر پسندیدہ کھلاڑیRenzo Olivo  کو ایک سخت مقابلے میں ہرانے کے بعد 16 کھلاڑیوں پر مشتمل مرحلے میں پہنچنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔