قزاخستان کے شہر Shymkent میں جاری 16ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپین شپ میں رشمیکا سہکل نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ مقابلے کے دوسرے دن یہ بھارت کا تیسرا انفرادی سونے کا تمغہ ہے۔ رشمیکا نے کل جونیئر خواتین کا ایئرپسٹل خطاب جیتا تھا۔
اس سے پہلے دن میں منوبھاکر نے خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل فائنل میں ایک اور انفرادی تمغہ جیتا اور تیسرے مقام پر رہیں۔x