ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 3:25 PM

printer

Nagapattinam سے تعلق رکھنے والے 9 ماہی گیروں پر آج صبح سری لنکا کے بحری قزاقوں نے حملہ کیا۔

Nagapattinam سے تعلق رکھنے والے 9 ماہی گیروں پر آج صبح سری لنکا کے بحری قزاقوں نے حملہ کیا۔ جس وقت یہ حملہ ہوا، اُس وقت تمل ناڈو کے Nagapattinam ضلع کے Akkaraipettai علاقے کے یہ ماہی گیر Kodikkarai کے قریب مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔

اِن ماہی گیروں نے ساحل پر پہنچنے کے بعد بتایا کہ بحری قزاقوں نے، اُن سے زبردستی اُن کے Fish Catch جس کی مالیت تقریباً 20 لاکھ روپے ہے، اور مچھلی پکڑنے کے جال چھین لئے۔ اس حملے میں زخمی ہونے والے ماہی گیروں کو ناگاپٹنم کے اسپتال میں علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہے۔ ماہی گیروں کی تنظیموں نے مرکز اور ریاستی حکومت سے سری لنکا کی حکومت کے ساتھ مل کر اس معاملے میں مناسب اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں