January 17, 2026 3:23 PM

printer

MSMEکی وزارت نے ہماچل پردیش میں Una ضلعے اور سولن ضلعے میں ٹیکنالوجی کے مرکز قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے

چھوٹے، بہت چھوٹے اور متوسط درجے کی صنعتوں MSMEکی وزارت نے ہماچل پردیش میں Una ضلعے اور سولن ضلعے میں Parwanoo صنعتی علاقے میں MSME ٹیکنالوجی کے مرکز قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اِن مرکزوں کے قیام تقریباً 10 – 10 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔