ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 9, 2025 9:51 AM | Archery

printer

Madrid میں تیراندازی عالمی کپ کے چوتھے اور آخری مرحلے میں رشبھ یادو اور جیوتی سریکھا وینم نے کمپاؤنڈ مقابلوں میں اوّل مقام حاصل کیا ہے۔

اسپین کے شہر Madrid میں، تیر اندازی میں رِشبھ یادو اور جیوتی سُریکھاVennam  نے، کمپاؤنڈ کوالیفکیشن راؤنڈز میں، تیر اندازی کے عالمی کپ کے چوتھے اور آخری مرحلے میں انفرادی اور ٹیم، دونوں زمروں میں، اعلیٰ ترین مقام حاصل کیے۔

22 سالہ رِشبھ یادو نے مردوں کے کمپاؤنڈ کوالیفکیشن راؤنڈز میں 716 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ پریانش نے 10واں مقام اور اَمن سینی نے 11واں مقام حاصل کیا۔

ایشین گیمز کی چیمپئن جیوتی سُریکھا Vennam بھی خواتین کے کمپاؤنڈز زمرے میں 715 پوائنٹس حاصل کرکے  سرِ فہرست رہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔