ISSF جونیئر ورلڈ کپ آج سے نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے۔ یہ مقابلے دلّی میں ڈاکٹر Karni Singh شوٹنگ رینج میں آج سے اگلے مہینے کی 2 تاریخ تک جاری رہیں گے۔ اِس میں رائفل، پِسٹل اور Shotgun میں مقابلے ہوں گے۔ 18 ملکوں کے تقریباً 208 نوجوان نشانے باز اس میں حصہ لیں گے۔ مجموعی طور پر 51 تمغے دیئے جائیں گے۔ میزبان بھارت کی طرف سے 69 ایتھلیٹس اِس میں حصہ لے رہے ہیں۔
Site Admin | September 24, 2025 2:59 PM
ISSF جونیئر ورلڈ کپ آج سے نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے۔
