ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 8, 2025 9:37 PM

printer

IPL کرکٹ میں ایڈن گارڈنس میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے میزبان کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو چار رن سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ ٹی ٹوئنٹی میں آج ایڈن گارڈنس میں لکھنؤ سُپر Giants نے میزبان کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 4 رن سے ہرادیا۔  پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ سُپر Giants نے مقررہ 20 اوورس تین وکٹ کے نقصان 238 رن کا بڑا اسکور بنایا۔ لکھنؤ سپر Giants کیلئے Mitchel Marsh اور Nicholas Pooran نے نصف سنچریاں بنائی۔

 اس کے جواب میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس کی ٹیم سات وکٹ کے نقصان پر 234 رن بناپائی۔

چنڈی گڑھ میں ایک دوسرے میچ میں میزبان پنجاب کنگس نے چنئی سپر کنگس کی جیت کیلئے 220 رن کا نشانہ دیا ہے۔

اس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پنجاب کنگس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 219 رن بنائے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں