ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 2:38 PM

printer

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے چنئی سُپر کنگ کا سامنا پنجاب کنگس سے ہوگا

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے چنئی سُپر کنگ کا سامنا پنجاب کنگس سے ہوگا۔کل رات کھیلے گئے ایک میچ میں، نئی دلّی میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے ڈیلی کیپیٹلس کو 14 رن سے ہرادیا۔ ڈیلی کیپٹلس کو جیت کیلئے 205 رن کا نشانہ ملا تھا، لیکن وہ مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ پر 190 رن ہی بنا سکی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں