ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 24, 2025 9:43 AM | IPL Cricket

printer

IPL کرکٹ میں کل رات لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے رائل چیلنجرس بنگلورو کو 42 رن سے ہرادیا۔

IPL کرکٹ میں کل رات لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے رائل چیلنجرس بنگلورو کو 42 رن سے ہرادیا۔ جیت کیلئے 232 رن کے حصول کیلئے کھیلتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلورو کی ٹیم 19 اوور اور 5 گیندوں میں 189 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سن رائزرس حیدرآباد نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں 231 رن بنائے تھے۔

آج شام ساڑھے سات بجے پنجاب کنگس کا مقابلہ جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں دلّی کیپٹلز سے ہوگا۔×