May 20, 2025 9:57 AM

printer

IPL کرکٹ میں کل رات لکھنؤ سپرجائنٹس،سن رائزرس حیدرآباد سے چھ وکٹ سے ہارنے کے بعد پلے آف کی دوڑ سے باہرہوگئی ہے۔

IPL کرکٹ میں کل رات لکھنؤ سپرجائنٹس،سن رائزرس حیدرآباد سے چھ وکٹ سے ہارنے کے بعد پلے آف کی دوڑ سے باہرہوگئی ہے۔ لکھنؤ کے سات وکٹ پر 205 رن کے جواب میں حیدرآباد نے چار وکٹ کے نقصان پر 18.2اوور میں جیت حاصل کرلی۔ ابھیشیک شرما نے 59 رن بنائے جس کے بعد انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی چناگیا۔

آج شام ساڑھے سات بجے دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں چنئی سپرکنگس کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔