ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 11, 2025 9:47 PM

printer

 IPL کرکٹ میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے میزبان چنئی سپر کنگز کے خلاف پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چنئی سپر کنگس نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے سامنے جیت کیلئے 104 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

 اس سے پہلے کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

چنئی کی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ پر 103 رن ہی بنا سکی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں