May 19, 2025 9:29 AM | Cricket - IPL

printer

IPL کرکٹ میں، کل رات ارون یٹلی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائنٹنس نے دلّی کیپٹلز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ میں، کل رات ارون یٹلی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائنٹنس نے دلّی کیپٹلز کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ 200 رن کے نشانے کا تعاقب کرتے ہوئے گجرات کی اوپننگ جوڑی سائی سدرشن اور کپتان شبھ من گِل نے آؤٹ ہوئے بغیر مشکل ہدف کو نہایت آسان بنا دیا اور دلّی کی گیندبازی کو تہس نہس کر دیا۔
آج لکھنؤ میں بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں لکھنؤ سپر جائنٹس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔×