ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

May 23, 2025 9:52 AM | IPL Cricket

printer

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کل رات احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے سرفہرست ٹیم گجرات ٹائٹنس کو 33 رن سے ہرادیا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کل رات احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں لکھنؤ سُپر جائنٹس نے سرفہرست ٹیم گجرات ٹائٹنس کو 33 رن سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس نے مقررہ 20 اوورس میں دو وکٹ کے نقصان پر 235 رن بنائے۔ ٹیم کیلئے Mitchell Marsh نے IPL میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی۔ اس کے جواب میں گجرات ٹائٹنس کی ٹیم 202 رن ہی بناسکی۔

آج لکھنؤ میں رائل چیلنجرس بینگلور کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا  جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔