May 8, 2025 3:02 PM

printer

IPL ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں آج شام دھرمشالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں آج شام دھرمشالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔

کَل ایڈن گارڈنس میں ایک دلچسپ میچ میں چنئی سپرکنگس نے کولکاتا نائٹ رائڈرس کو دو وکٹ سے ہرادیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔