IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ لکھنؤ سپر جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ کل ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس نے ڈیلی کیپٹلس کو 59 رن سے ہرایا اور پلے آف میں پہنچنے والی چوتھی اور آخری ٹیم بن گئی۔×
Site Admin | May 22, 2025 3:13 PM
IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ لکھنؤ سپر جائنٹس سے ہوگا