ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 10:23 AM | IPL Cricket

printer

IPL ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں سن رائزرس حیدرآباد نے میزبان چنئی سپر کنگس کو پانچ وکٹ سے ہرایا۔

IPL کرکٹ میں، کل رات ایم۔اے۔ چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے میزبان چنئی کو 5 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کے لیے مقررہ 155 رن کے نشانے کو سن رائزرس حیدرآباد نے 5 وکٹ کے نقصان پر 18 اوورس اور چاند گیند میں حاصل کرلیا۔

اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چنئی سپر کنگس کی پوری ٹیم 19 اوورس اور 5 گیند میں 154 رن پر آؤٹ ہوگئی۔

حیدرآباد کی طرف سے ہرشل پٹیل نے 4 وکٹ لیے۔ ہرشل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

آج شام ساڑھے سات بجے ایڈن گارڈن میں میزبان کولکتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ پنجاب کنگ سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں