ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 9:55 AM | IPL

printer

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے دلّی کیپیٹلز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو نے دلّی کیپیٹلز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ دلّی کیپیٹلز کے 163 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلورو نے 18 اوورس تین گیندوں میں 165 رن بنائے۔ بنگلورو کی جانب سے کرونال پانڈیا نے سب سے زیادہ 47 گیند پر 73 رن بنائے اور وہ آخر تک آؤٹ نہیں ہوئے۔ اس کے علاوہ وراٹ کوہلی نے 51 رن بنائے۔ آج جے پور کے شوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز اور گجرات ٹائنٹنس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں