ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 9:28 AM | IPL Cricket

printer

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، احمدآباد میں گجرات ٹائنٹنس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 38 رن سے ہرایا۔

IPL کرکٹ میں، کل رات گجرات ٹائٹنس نے     سن رائزرس حیدرآباد کو 38 رن سے شکست دی۔ جیت کے لیے 225 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے سن رائزرس کی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 186 رن ہی بنا سکی۔ گجرات ٹائٹنس کی طرف سے پرسدھ کرشنا نے 2 وکٹ حاصل کیے۔ اُنہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد نے ٹاس جیتا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ گجرات ٹائٹنس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 224 رن بنائے۔

آج بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ چنئی سُپر کنگس سے ہوگا۔×