ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 25, 2025 3:03 PM

printer

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج شام چنئی میں،چنئی سپرکنگز کا مقابلہ، سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیدیم میں، چنئی سُپرکنگس کا مقابلہ سن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلاجائے گا۔

فی الحال پوائنٹس ٹیبل میں دونوں ہی ٹیمیں سب سے نیچے ہیں۔دونوں ہی ٹیموں نے 8 میچوں میں صرف دو میچ میں جیت حاصل کی ہے۔

کل رات بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور نے راجستھان رائلس کو 11 رن سے ہرادیا۔ رائل چیلنجرس بینگلور کی جانب سے راجستھان رائلس کو 206 رن کا جیت کا نشانہ ملا تھا لیکن وہ مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ پر 194 رن ہی بنا پائی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں