ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 9:21 AM | IPL Cricket

printer

IPL کرکٹ میں، کل رات ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو نے چنئی سُپر کنگس کو محض دو رن سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ میں، کل رات ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں میزبان رائل چیلنجرس بنگلورو نے چنئی سُپر کنگس کو محض دو رن سے ہرا دیا۔

رائل چیلنجرس بنگلورو سے پہلے بلّے بازی کرنے کے لیے کہا گیا تھا، جس نے 20 اوورس میں 5 وکٹ پر کُل 213 رن بنائے۔ جواب میں چنئی سُپر کنگس 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 211 رن ہی بنا سکی۔ اس میچ کی خاص بات یہ رہی کہ رائل چیلنجرس کی طرف سے Romario شیفرڈ نے  دھواں دھار بلّے بازی کرتے ہوئے 14 گیندوں میں 50 رن بنائے، جو IPL کی تاریخ میں دوسری سب سے تیز نصف سنچری ہے، جبکہ چنئی سُپر کنگس کی جانب سے آیوش Mhatre نے 48 گیندوں میں 94 رن بنائے اور رویندر جڈیجہ 77 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس جیت سے بنگلورو اب Playoff کے ایک قدم اور قریب آگیا ہے اور اس کے 16 پوائنٹس ہیں جبکہ چنئی اس ماہ کے شروع میں پلے آف کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو گیا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں