ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 8, 2025 10:14 AM

printer

IPL کرکٹ میں، رائل چیلنجرس بینگلورو نے ممبئی انڈینس کو 12 رن سے شکست دی۔

IPL کرکٹ میں، رائل چیلنجرس بینگلورو نے کَل رات ممبئی وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کو 12 رن سے شکست دی۔ 222 رن کے جیت کا نشانہ حاصل کرنے کیلئے ممبئی انڈینس مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 209 رن ہی بناسکی۔ RCB کیلئے کنال پانڈیا نے میچ کے آخری اوور میں تین وکٹ سمیت 4 وکٹ لئے۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے RCB نے مقررہ 20 اوورس میں پانچ وکٹ کے نقصان پر کُل 221 رن بنائے۔ رجت پاٹیدار نے محض 32 گیندوں میں 64 رن بنائے۔ پاٹیدار کو اُن کی بہترین کارکردگی کیلئے میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ آج سہ پہر وشاکھاپٹنم میں سنرائزرس حیدرآباد کا مقابلہ ڈیلی کیپٹل سے ہوگا، جبکہ آج شام گوہاٹی میں راجستھان رائلس کا سامنا چنئی سپرکنگس سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں