ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 3:23 PM

printer

IPL کرکٹ میں، آج بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ  چنئی سُپر کنگس سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں، آج بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے رائل چیلنجرس بنگلورو کا مقابلہ  چنئی سُپر کنگس سے ہوگا۔

کل رات گجرات ٹائٹنس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 38 رن سے شکست دی۔ جیت کیلئے 225 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے سن رائزرس کی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 186 رن ہی بنا سکی۔ گجرات ٹائٹنس کی طرف سے پرسدھ کرشنا نے 2 وکٹ حاصل کیے۔ اُنہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد نے ٹاس جیتا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ گجرات ٹائٹنس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 224 رن بنائے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں