IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں کولکاتا نائٹ رائڈرس اور چنئی سُپرکنگس کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے شروع ہوگا۔
اس سے قبل کَل رات ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ایک سنسنی خیز مقابلے میں DLS ضابطے کے تحت گجرات ٹائٹنس نے ممبئی انڈینس کو چار وکٹ سے ہرادیا۔×