ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 9:40 AM | IPL

printer

IPL   ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں، کَل رات کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں چنئی سپر کنگس نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو  2 وکٹ سے ہرایا۔

IPL   ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں، کَل رات کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں چنئی سپر کنگس نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو  2 وکٹ سے ہرایا۔

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 179 رن بنائے۔    جیت کے لیے 180 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے چنئی سپر کنگس نے 19 اوورس چار گیندوں میں آٹھ وکٹ پر 183 رن بناکر میچ جیت لیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں