بھارتی بحریہ، بحری کشتی Ikshak کو آج باضابطہ طور پر خدمات میں شامل کرے گا۔ کوچی بحری اڈے پر منعقد ہونے والی اِس تقریب میں بحری عملے کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی موجود رہے گے۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ Ikshak کی بدولت بھارتی بحریہ کی ہائیڈرو گرافک صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، کیونکہ یہ سروے کرنے والی کشتیوں کے زمرے کی تیسری اور جنوبی بحری کمانڈ میں مقیم پہلی کشتی ہوگی۔x
Site Admin | November 6, 2025 2:39 PM | Navy Ikshak Commionsing
INS Ishkak کو آج دوپہر کوچی بحری اڈے پر بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔