Indian Super League فٹ بال میں کل رات جمشیدپور FC نے بنگلورو FC کو 2-1 سے ہرا دیا۔ یہ میچ JRD Tata Sports Complex میں کھیلا گیا۔
اِس سے پہلے FC گوا نے اُڈیشہ FC کو بھوبنیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں 4-2 سے ہرا دیا تھا۔
آج دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں پنجاب FC کا مقابلہ کیرالہ بلاسٹرس FC سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔×