بھارتی موسمیات محکمے IMD نے، آئندہ چھ سے سات دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی حصوں میں سرگرم مانسون کی صورتحال جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ نئی دلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے IMD کے سائنسداں نریش کمار نے کہا کہ مغربی بنگال کے ساحلی خطے میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بنا ہوا ہے جس کا اثر مغربی اترپردیش پر بھی ہوگا۔
Site Admin | June 30, 2025 9:49 PM
IMD نے اس ہفتے کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی حصے میں سرگرم مانسون کی پیشگوئی کی ہے
