ICC عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے لندن کے لارڈس میدان میں پہلے دن آسٹریلیا کے خلاف چار وکٹ کے نقصان پر 43 بنائے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے کپتان Temba Bavuma اور David Bedingham دوسرے دن اننگز کا آغاز کریں گے۔
پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیم 212 رن پر آؤٹ ہو گئی تھی۔
آکاشوانی WTC فائنل میچ کا رواں تبصرہ ہندی اور انگریزی میں باری باری نشر کرے گا۔ اسے اندر پرستھ اور دیگر چینلوں پر سہ پہر دو بجکر 55 منٹ سے رات 10 بجے یا کھیل ختم ہونے تک سنا جا سکتا ہے۔×