March 8, 2025 2:47 PM

printer

ICC کی مردوں کی چمپئنز ٹرافی میں بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان ہونے والے خطابی مقابلے کیلئے دبئی جوش وخروش سے سرشار

کرکٹ میں: کَل ICC کی مردوں کی چمپئنز ٹرافی میں بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان ہونے والے خطابی مقابلے کیلئے دبئی جوش وخروش سے سرشار ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے پیش نظر، یہ مقابلہ بہت دلچسپ ہونے کی امید ہے، جس میں بھارت کی طاقتور بلے بازی، نیوزیلینڈ کی آزمودہ کار گیند بازی کا سامنا کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ حالانکہ بھارت کو حال ہی میں ہوئے مقابلوں میں سبقت حاصل تھی، پھر بھی دباؤ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی نیوزیلینڈ کی صلاحیت بہت اہمیت کی حامل ہے۔

فائنل میں ICC کے نامور اور تجربہ کار امپائر Richard Illingwroth اور  Paul Reiffel امپائرنگ کریں گے۔ سیمی فائنل میں ان دونوں امپائرس کا اہم کردار رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔