ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2025 2:30 PM

printer

icc نے بھارت اور پاکستان گروپ مرحلے کے میچ کے متنازعہ اختتام کے بعد میچ ریفری کو تبدیل کرنے کےPCB کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔

 

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور پاکستان گروپ مرحلے کے میچ کے متنازعہ اختتام کے بعد میچ ریفری Andy Pycroft کو تبدیل کرنے کے پاکستان کرکٹ بورڈ PCB کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ بھارت نے میچ کو سات وکٹ سے جیت لیا تھا لیکن میچ کے بعد کے اشارے پر تیزی سے توجہ کرکٹ سے برھتے ہوئے سفارتی جھگڑے کی جانب بڑھ گئی ہے۔ یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سوریہ کمار اور شیوم دوبے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملائے بغیر ہی واپس چلے گئے تھے۔