ICC خواتین کرکٹ چیمپئن شپ میں، آج سہ پہر ودودرا کے مقام پر بھارت اور ویسٹ اِنڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔
بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم ودودرہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں ICC چیمپین شپ سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آج ویسٹ انڈیز سے مقابلہ کرے گی۔
میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔