HCL اسکواش انڈین ٹور 4 میں خواتین کی سابق عالمی نمبر 10 کھلاڑی جوشنا چِنپّا فائنل میں اعلیٰ درجے کی نو عمر کھلاڑی اناہت سنگھ سے مقابلہ کریں گی، جبکہ Velavan Senthilkumar مردوں کے خطاب کیلئے کھیلیں گے۔ جوشنا نے چھٹے درجے کی تنوی کھنہ کو ہرایا، جبکہ اناہت نے جنوبی افریقہ کی کھلاڑی کو شکست دی۔
مردوں کے زمرے میں اعلیٰ درجے کے کھلاڑی Senthilkumar نے فرانس کے کھلاڑی کو ہرایا اور اب مصر کے کھلاڑی سے اُن کا خطابی مقابلہ ہوگا۔×