October 22, 2025 9:36 AM | GST Reforms Footwear

printer

GST  شرحوں میں کٹوتی سے ملبوسات اور جوتے چپل کی صنعت کو ہو رہے فائدے پر آج خصوصی رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوئے GST بچت اُتسو سے سماج کے سبھی طبقوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔GST  شرحوں میں کٹوتی سے ملبوسات اور جوتے چپل کی صنعت کو ہو رہے فائدے پر آج خصوصی رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔

اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے مصنوعی دھاگوں پر GST شرح کو 18 فیصد سے گھٹاکر 5 فیصد کردیا ہے۔ وہیں مصنوعی طور پر تیار کردہ Yarn پر بھی 12 فیصد GST میں کمی کرتے ہوئے اِسے 5 فیصد کردیا گیا ہے۔ اِسی طرح وہ ریڈی میڈ ملبوسات جن کی قیمت ڈھائی ہزار روپے تک تھی اور اُن پر 12 فیصد GST نافذ ہوتا تھا، وہ اب 5 فیصد ٹیکس کے تحت آگئی ہیں۔

آکاشوانی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے نئی دلی میں جوتوں کے شوروم کے سیلز ایگزیکیوٹیو محمد لطیف نے بتایا کہ جوتے چپلوں پر لگنے والے GST میں کٹوتی سے فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔

اِن اصلاحات سے شمولیاتی ترقی کی جانب بھارت کے سفر میں نیا باب لکھا جا رہا ہے۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔