October 3, 2025 9:55 PM

printer

GST بچت اتسو جس کا وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا تھا، گزشتہ مہینہ کی 22 تاریخ سے شروع ہو گیا ہے،

GST بچت اتسو جس کا وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا تھا، گزشتہ مہینہ کی 22 تاریخ سے شروع ہو گیا ہے، اور اِس سے سماج کا ہر طبقہ مستفید ہو رہا ہے، نئے سلسلے کی GST اصلاحات بھارت کے براہِ راست ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے، نئے سلسلے کی GST اصلاحات کے ذریعہ کئی سامانوں اور خدمات پر ٹیکس کی شرحوں کو کم کرکے شہریوں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔ آج ہم لکڑی کے متبادل پر GST کی شرح کم کرنے کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔