ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 4, 2025 3:32 PM

printer

GST کونسل نے شرحوں کو معقول بنانے کی منظوری دی ہے، جس میں عام آدمی، زیادہ افرادی قوت والی صنعتوں، کسانوں، زراعت، صحت اور معیشت کے اہم عوامل پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

  GST کونسل نے شرحوں کو معقول بنانے کی منظوری دی ہے، جس میں عام آدمی، زیادہ افرادی قوت والی صنعتوں، کسانوں، زراعت، صحت اور معیشت کے اہم عوامل پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ کَل رات نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ عام آدمی اور متوسط طبقے کے استعمال کی اشیاء پر جی ایس ٹی 18 فیصد یا 12 فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کردیا گیا ہے۔ بالواسطہ ٹیکس ڈھانچے کو معقول بناتے ہوئے GST کونسل نے 12 فیصد اور 28 فیصد کی شرحوں کو ختم کرکے موجودہ 4 زمروں کو کم کرکے 2 کردیا ہے۔ اِس طرح 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو زمرے برقرار رکھے ہیں۔

S/B Sitharaman Stability-29 Secs

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔