FIH ہاکی کے جونیئر خواتین عالمی کپ 2025 میں بھارت نے کل رات Santiago میں اُروگوئے کو ایک شُوٹ آؤٹ میں تین-ایک سے ہرا دیا۔ اِس سے پہلے اُن کا کوالیفکیشن میچ ایک-ایک سے برابری پر ختم ہو گیا تھا۔
منیشا نے بھارت کیلئے یہ واحد گول کیا تھا، جبکہ Justina Arregui نے اُروگوئے کیلئے واحد گول کیا۔
اب بھارت نویں مقام کیلئے کَل اسپین کے ساتھ کھیلے گا۔×