ادھر FIH ہاکی پرو لیگ میں بھارتی مردوں اور خواتین ٹیم کا مقابلہ آج اور کل بیلجیم سے ہوگا۔ بھارتی مردوں کی ٹیم سردست درجہ بندی میں آٹھویں مقام پر ہے، جبکہ اس کے دو میچ باقی رہ گئے ہیں۔ دن میں بھارتی ٹیم جیت کے ساتھ اپنی مہم کا اختتام کرنے کی کوشش کریں گے۔×
Site Admin | June 21, 2025 9:48 AM
FIH ہاکی پرو لیگ میں بھارتی مردوں اور خواتین ٹیم کا مقابلہ آج اور کل بیلجیم سے ہوگا۔